This Beautiful Naat “Aye Hain Jab sy Shehre Nabi ki Pawan” is recited by Mahmood UL Hasan Siddiqui. In this post you will get Aye Hain Jab sy Shehre Nabi ki Pawan ky Paon Lyrics in Urdu
آئے ہیں جب سے شہرِ نبی کی پاون کے پاؤں
ٹکتے نہیں زمین پہ اب میرے چمن کے پاؤں
🌟🌟🌟
ٹکتے کہاں ہیں اُن کے پسینے کے سامنے
گود و گلاب و عنبر و مشقِ ختن کے پاؤں
🌟🌟🌟
آئیں گے میری قبر میں سرکار اس لیے
اچھی طرح لپیٹنا اندر کفن کے پاؤں
🌟🌟🌟
باغِ ارم کے پھول بھی اتنے نہیں حسین
جتنے حسیں ہیں اُنکے حسین و حسن کے پاؤں
🌟🌟🌟
سلطان مانگ گھر کے لیے اُسے روشنی
سورج بھی دھو کے پیتا ہے اس نورِ تن کے پاؤں
🌟🌟🌟
قربان انکے نام پہ ہونے کے واسطے
عاشق کو خد پکڑتے ہیں دار و رسن کے پاؤں
🌟🌟🌟
Unique Listing.com