Zuban se Kya ma Kahun Lyrics

Zuban se Kya ma Kahun Naat Lyrics in Urdu

This Beautiful Naat “Zuban se Kya ma Kahun” is recited by Shabbir Barkati. In this post you will get Zuban se Kya ma Kahun Lyrics in Urdu and Naat Lyrics in Urdu.

زباں سے کیا میں کہوں اپ سے چھپا کیا ہے
بس اپ جانتے ہیں دل کا ماجرا کیا ہے
🌟🌟🌟

میں اگیا ہوں تجھے لے کے اُن کے کوچے میں
اے میرے دل تو بتا اور چاہتا کیا ہے
🌟🌟🌟

نبی کے عشق کی لزت بلال سے پوچھو
بلال جانتے ہیں عشق مصطفی کیا ہے
🌟🌟🌟

گلے میں دیکھا جو پٹا تیری غلامی کا
کہاں نکیروں نے اب اس سے پوچھنا کیا ہے
🌟🌟🌟

میرے حضور کو خود جیسا بولنے والے
تو ان کی ذات کے بارے میں جانتا کیا ہے
🌟🌟🌟

مجھے فرشتوں نے فوراً وہیں پہ چھوڑ دیا
جو میرے اقا نے پوچھا کہ معاملہ کیا ہے
🌟🌟🌟

وہ کیا بتائے گا قران کے رموز و بیاں
جسے پتہ ہی نہیں شان مصطفی کیا ہے۔
🌟🌟🌟

اور سنا کے نیزے پہ قران علی کے بیٹے نے
بتا دیا کہ فنا کیا ہے اور بتا کیا ہے
🌟🌟🌟

سر حسین پڑھ رہا تھا نیزے پر قران
یزید سوچ میں گم تھا کہ پھر کٹا کیا ہے
🌟🌟🌟

About Muhammad Abdullah

Muhammad Abdullah, a celebrated Naat Khawan and CEO of NaatLyrics.online, is dedicated to spreading love for the Prophet Muhammad through soulful naat recitations. This platform provides authentic naat lyrics, enriching the lives of enthusiasts worldwide. Muhammad Abdullah inspires a deeper connection to faith and the Prophet.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *