This Beautiful Naat “Zarre jhar kar Teri Pezaron ke” is written by Imam Ahmad Raza Khan. In this post you will get zarre jhar kar teri paizaro ke lyrics, zarre jhar kar teri Naat Lyrics and zarre jhar kar teri Lyrics in Urdu.
ذرّے جھڑ کر تیری پیزاروں کے
تاجِ سر بنتے ہیں سیاروں کے
🌟🌟🌟
ہم سے چوروں پہ جو فرمائے کرم
خلعتِ زر بنے پشتاروں کے
🌟🌟🌟
میرے آقا کا وہ در ہے جس پر
ماتھے گھس جاتے ہیں سرداروں کے
🌟🌟🌟
میرے عیسیٰ تیرے سدکے جاؤں
تور دے تور ہے بیماروں کے
🌟🌟🌟
مجرمو چشمِ تبسم رکھو
پھول بن جاتے ہیں انگاروں کے
🌟🌟🌟
جان و دل تیرے قدم پر وارے
کیا نصیبے ہیں تیرے یاروں کے
🌟🌟🌟
صدق و عدل و کرم و ہمت میں
چار سو شہرے ہیں ان چاروں کے
🌟🌟🌟
بحرِ تسلیمِ علیٰ میدان میں
سر جھکے رہتے ہیں تلواروں کے
🌟🌟🌟
کیسے آقاؤں کا بندہ ہوں رضا
بول بالے میری سرکاروں کے
🌟🌟🌟