This Naat Lyrics are in Urdu “ya nabi nazre karam farmana” If you are wanting “ya nabi nazre karam farmana lyrics in english”, Then Click Here.
Ya Nabi Nazre Karam Farmana Lyrics in Urdu
یا نبی نظرِ کرم فرمانا اے حسنین کے نانا
زہرہ پاک کے صدقے ہم کو طیبہ میں بلانا
🌟🌟🌟
سج گئی ہے میلاد کی محفل کیا ہے خوب نظارہ
کیف ومستی میں ڈوبا ہے دیکھو عالم سارا
🌟🌟🌟
ڈھونڈھ رہی ہے آپ کی رحمت بخشش کا بہانا
بے سایہ ہے لیکن دو جگ پر ہے آپکا سایہ
🌟🌟🌟
عرشِ مُعلّی بنا محلہ دید کو رب نے بلایا
حشر تلک نہ ہو گا کسی کا ایسا آنا جانا
🌟🌟🌟
آپکے کے در کا میں ہو بھکاری آپ ہیں میرے داتا
سارے رشتوں ناتوں سے ہے پیارا اپنا ناتا
🌟🌟🌟
آپ تو ہیں آتا ہے جنکو سب کی لاج نبھانا
نسبت کا فیضان ہے دیکھو خادمِ غوث جلی ہوں
🌟🌟🌟
کرتا ہے مجھ پہ ناز زمانہ میں اوصاف علی ہوں
آپ کی آل کا میں نوکرہو اور خادم ہوں پُرانا
🌟🌟🌟