آنکھ ویران تھی دل پریشان تھا حکم کا راستہ، دیکھتے دیکھتے میرے آقا نے مجھ پر کرم کر دیا میں بھی طیبہ چلا، دیکھتے دیکھتے 🌟🌟🌟 رکھ کے باہر جنازہ لگائی صدا اے حبیبِ خدا یارِ گھر آ گیا اتنا سنتے ہی بابِ درِ مصطفیٰ خود بہ خود کھل گیا، دیکھتے دیکھتے 🌟🌟🌟 دیکھتے دیکھتے، دیکھتے دیکھتے دیکھتے دیکھتے، دیکھتے …
Read More »