This Beautiful Naat “Safar Hmara bhi Sarkar ﷺ ho Madiny Ka” is recited by Mahmood Attari . In this post you will get Best Naat Urdu Lyrics.
Safar Hmara bhi Sarkar ﷺ Lyrics in Urdu
🌴❤سفر ہمارا بھی سرکارﷺ ہو مدینے کا❤🌴🙏
🌴❤یہ التجاہ ہے کہ دیدار ہو مدینے کا ❤🌴🙏
🌟🌟🌟
یہ آرزو ھے مدینے کی اب زیارت ہو
حضورﷺ سارے غلاموں پہ یہ عنایت ھو
مدینہ دیکھیں گے ہم بھی مدینہ دیکھیں گے
خدا را آقاﷺ غلاموں پہ ایسی راحمت ہو
نظر کے سامنے گلزار ھو مدینے کا
🌟🌟🌟
🌴❤سفر ہمارا بھی سرکار ہو مدینے کا❤🌴🙏
🌴❤یہ التجاہ ہے کہ دیدار ہو مدینے کا ❤🌴🙏
🌟🌟🌟
تمہارےﷺ روضے پہ جس وقت حاضری ہوگی
یقین ھے کہ بہت پیاری وہ گھڑی ھوگی
زباں پہ ورد رھے گا درودﷺ کا اس دم
نگاہ گنبدِ حضرا کو چو متی ھوگی
یا سیدیﷺ ھمیں دیدار ھو مدینے کا
🌟🌟🌟
🌴❤سفر ہمارا بھی سرکار ہو مدینے کا❤🌴🙏
🌴❤یہ التجاہ ہے کہ دیدار ہو مدینے کا ❤🌴🙏
🌟🌟🌟
جو رنگ ونور سے روشن مدینہ سارا ھے
خدا نے آقاﷺ تمہارےﷺ لیے سنوارا ھے
ھم اس لیے تو مدینے کو یاد کرتے ھیں
سنا ھے ھم نے مدینہ بہت ھی پیارا ھے
بلاوہ اب میرے سرکارﷺ ھو مدینے کا
🌟🌟🌟
🌴❤سفر ہمارا بھی سرکار ہو مدینے کا❤🌴🙏
🌴❤یہ التجاہ ہے کہ دیدار ہو مدینے کا ❤🌴