This Beautiful Naat “Mere Meethe Madine Ki Kya Baat Hai” is written by Molana Ilyas Attar Qadri. In this post you will get Zarey Zarey Pey Chaya Huwa Noor Hai Naat Lyrics and Mere Meethe Madine Ki Kya Baat Hai.
Mere Meethe Madine Lyrics Urdu
ذرے ذرے پر چھایا ہوا نور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
نور سے سب فضا اس کی معمور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
🌟🌟🌟
نور پھولوں میں ہے، نور گلیوں میں ہے
نور بازار میں، نور گلیوں میں ہے
دست و کوثر پر نور ہی نور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
🌟🌟🌟
ہر طرف رحمتوں کی ہے چھائی گھٹا
مہکی مہکی ہے کیا خوب مدنی فضا
ذرے ذرے پر قربان یہاں تور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
🌟🌟🌟
کیا بیاں دشتے طیبہ کی ہو خوبیاں
پھول تو پھول، کانٹے بھی دلکش یہاں
پتے پتے پر چھایا ہوا نور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
🌟🌟🌟
کیف و مستی میں ڈوبے ہوئے رات و دن
بھینی خوشبو سے مہکے ہوئے رات دن
جس کو دیکھو یہاں آ کے مسرور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
🌟🌟🌟
باغ طیبہ میں رہتی ہے ہر دم بہار
آ کے دیکھو یہاں کا سما خوشگوار
سب فضا اس کی خوشبو سے برپور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
🌟🌟🌟
غم زدوں جو بھی دربار میں آ گیا
شاہ کی وہ نگاہ کرم پا گیا
سارا رنج و عالم اس کا کفور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
🌟🌟🌟
یہی مدینہ ہی کو تو فضیلت ملی
کہ اسی میں بنا ہے مزارِ نبی
گنبدِ سبز ہر آنکھ کا نور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
🌟🌟🌟
سبز گنبد کے جلوہ پر قربان جا
بلکہ قربان ہے حسنِ کون و مکا
ہر منارِ پر چھایا ہوا نور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
🌟🌟🌟
حاکِ طیبہ میں رکھی ہے رب نے شفا
ساری بیماریوں کی ہے اس میں شفا
اس کی برکت سے ہر ایک مرض دور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
🌟🌟🌟
پیر مدینہ کا رنگین گلزار ہے
اور مقدر سے عطار برکار ہے
اس کا ناما گناہوں سے برپور ہے
میرے میٹھے مدینے کی کیا بات ہے
🌟🌟🌟