This Beautiful Naat “Is Karam Ka Karoon Shukar Kaise Ada” is recited by Zohaib Ashrafi. In this post you will get is karam ka karoon shukar kaise ada urdu lyrics, is karam ka karoon shukar kaise ada lyrics in Urdu.
Is Karam Ka Karoon Shukar Lyrics English
اس کرم کا کروں شُکر کیسے ادا
جو مجھ پر میرے نبی کر دیا
میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں
مجھ کو ہرغم سے رب نے بَری کر دیا
🌟🌟🌟
ذکرِ سرکار کی ہیں بڑی برکتیں
مل گئیں راحتیں عظمتیں رفعتیں
میں گنہگارتھا بے عمل تھا مگر
مصطفٰی نے مجھے جتنی کر دیا
🌟🌟🌟
لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبی کی عطا
دوستواور مانگوں میں میں مولا سے کیا
کیا یہ کم ہے میرے خد ا نے مجھے
اپنے محبوب کا امتی کر دیا
🌟🌟🌟
کوئی مایوس لوٹا نہ دربار سے
جو بھی مانگا ملا میری سرکار سے
صدقے جاؤں نیازی میں لجپال کے
ہر گدا کو سخی نے سخی کر دیا
🌟🌟🌟
جو بھی آیا ہے محفل میں سرکار کی
حاضری مل گئی جس کو دربار کی
کوئی صدیق وفاروقی و عثمان ہوا
اور کسی کو نبی نے علی کر دیا
🌟🌟🌟