This Beautiful Naat “Bhar Do Jholi Meri Ya Muhammad” is recited by Amjad Fareed Sabri. In this post, You will get bhar do jholi meri ya muhammad lyrics, bhar do jholi meri ya muhammad qawali, bhar do jholi lyrics.
Bhar Do Jholi Meri Ya Muhammad Lyrics in Urdu
بھر دو جھولی میری یا محمد لوٹ کر میں نہ جاوّں گا خالی
کچھ نواسوں کا صدقہ عطاء ہو در پہ آیا ہوں بن کر سوالی
🌟🌟🌟
حق سے پائی وہ شانِ کریمی مرحبا دونوں عالم کے والی
اس کی قسمت کا چمکا ستارہ جس پہ نظرِ کرم تم نے ڈالی
🌟🌟🌟
زندگی بخش دی بندگی کو آبرو دین حق کی بچا لی
وہ محمد کا پیارا نواسہ جس نے سجدے میں گردن کٹا لیا
🌟🌟🌟
حشر میں دیکھیں گے جس دم امتی یہ کہیں گے خوشی سے
آرہے ہیں وہ دیکھو محمد جن کے کاندھے پہ کملی ہے کالی
🌟🌟🌟
عاشق مصطفی کی ازاں میں اللہ اللہ کتنا اثر تھا
عرش والے بھی سنتے تھے جس کو کیا ازان تھی ازانِ بلالی
🌟🌟🌟
کاش پر نم دیر نبی میں جیتے جی ہو بلاوا کسی دن
حالِ دل مصفطی کو سناؤں تھام کر ان کے روضے کی جالی
🌟🌟🌟